• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

حفاظتِ زبان

حفاظتِ زبان

آیات

-1

(اہل ایمان )لغوباتوں سے برکنار رہنے والے ہیں (سورۃ المؤمنون)

-2

وہ (انسان )کوئی لفظ منہ سے نہیں نکالتا مگر اس کے پاس ایک نگران تیار (موجودہوتا)ہے۔

(سورہ ق)

-3

اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور صحیح بات کہو ،اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال کو قبول کرے گا اور تمہارے گناہ معاف کردے گا اور جو شخص اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا تو وہ بڑی کامیابی کو پہنچے گا۔(الاحزاب

© Copyright 2025, All Rights Reserved