تکبر
آیات
-1
اور یادکرو جب ہم نے فرشتوں سے کہاکہ آدم کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے، اس نے انکارکیا اور تکبر کیا اور کافروں میں سے ہوگیا۔(سورہ بقرہ : 34
-2
میں اپنی آیتوں سے ان لوگوں کو پھیر دوں گا جو زمین میں ناحق تکبر کرتے ہیں۔
(سورہ اعراف: 146 )
-3
بے شک اللہ تعالیٰ تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔(سورہ نحل: 23
© Copyright 2025, All Rights Reserved