• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

تیسرا لمعہ

تیسرا لمعہ

(قرآن شروع کرنے کے آداب)

(۱)

ابتداء تلاوت ابتداء سورۃ

اعوذباللہ اور بسم اللہ دونوں دونوں ضروری ہیں

سورۃ توبہ کیلئے اعوذ باللہ ضروری ‘ بسم اللہ نہ پڑھے

(۲)

ابتداء تلاوت درمیان سورۃ

اعوذباللہ ضروری‘ بسم اللہ میں اختیار(پڑھ لینا بہتر ہے

(۳)

ابتداء سورۃ درمیان تلاوت

صرف بسم اللہ پڑھی جائے(سورۃ توبہ میں نہ اعوذباللہ نہ بسم اللہ

© Copyright 2025, All Rights Reserved