• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

تجوید قرآن کی فرض مقدار

مسئلہ:

تجوید قرآن کی فرض مقدار (احسن الفتاوٰی ج ۳ ص ۸۶

حرف متشابہہ  (ظاء‘ ضاد‘ ذال‘ زا)  اور (سین‘ صاد‘ ثاء)  اور( تا ء ‘ طاء) میں فرق سیکھنا فرض ہے۔ تجوید کے دوسرے قواعد مثلاً اخفاء ‘ اظہارتفخیم اور ترقیق وغیرہ سیکھنا مندوب ہے۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved