الفصل الاول فی علم الجدل
اس میں چار گمراہ فرقوں کے بارے میں مباحثہ کا ذکر ھے ۔ یہ مباحثہ دو قسم پر ھے
(۱)
باطل عقیدہ کو اسکی قباحت کی تصریح کے ساتھ ذکر کرنا اور اس سے صرف نفرت ظاھر کرنا
(۲)
فریقِ باطلہ کے شبہات کو ذکر کرنا اور دلائلِ برھانی یا خطابی کے ذریعہ ان کا جواب بھی ذکر کرنا
© Copyright 2025, All Rights Reserved