• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

مبادیات

علماصول تفسیرکی تعریف

اصول تفسیر ایسے قواعد کے مجموعہ کا نام ھے جن کے استحضار سے نظم قرآنی کے معانی مقصودہ کی صحیح تشریح اور احکام شرعیہ کے استنباط کی صلاحیت و استعداد اجاگر ھوتی ھے

اصول تفسیر کاموضوع

اس علم کا موضوع ھے:  نظمِ قرآن

اس حیثیت سے کہ معانی مقصودہ کی شرح و تفسیر اور احکام  شرعیہ کے استنباط و استخراج کی صلاحیت پیدا ھو

علم اصول تفسیر کی غرض و غایت

نظم قرآن سے سنت نبویہ  ﷺ اور آثار صحابہ رضی اللہ عنھم کے مطابق احکام شرعیہ کے استنباط کا ملکہ حاصل کرنا

یا

کلام اللہ کی مراد کو سمجھنا اور اس سے  احکام شرعیہ کے استنباط میں غلطی سے بچنا

© Copyright 2025, All Rights Reserved