• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

التحیات میں انگلی اٹھانے اور گرانے کا صحیح طریقہ

 

التحیات  میں جب اشھد ان لا الہ پر پہنچے تو تو درمیانی انگلی اور انگوٹھے کے سروں کو ملا کر حلقہ بنائے

چھنگلیا اور اس کے پاس کی انگلی کو مٹھی کی طرح بند کر لے

لا الہ کہتے وقت شہادت کی انگلی اٹھائے اور الا اللہ کہتے وقت تھوڑا سا جھکا دے

جھکانے کے بعد بھی انگلی قعدہ کے آخر تک تھوڑی سی اٹھی رہنی چاہیئے

حلقہ کو قعدہ کے آخر تک باقی رکھے

جب لا الہ پر انگلی اٹھائے تو اس وقت انگلی کی طرف ایک نظر دیکھے

 

التحیات میں بعض لوگ لا الہ الا اللہ کے بعد انگلی کو پورا گرا دیتے ہیں اور بعض حلقہ توڑ کر ھاتھ سیدھا کرکے رانوں پر رکھ لیتے ہیں

یہ دونوں صحیح نہیں

© Copyright 2025, All Rights Reserved