سجدہ میں تین بار سبحان ربی الاعلی اطمینان سے پڑھ کر اللہ اکبر کہتے ھوئے اٹھ بیٹھیں
دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کو جلسہ کہتے ھیں
ایک تسبیح کی مقدار بیٹھنا واجب ھے ورنہ سجدہ سہولازم ھوگا
جلسہ کے بعد پھر دوسرا سجدہ کرے
دوسرے سجدہ کے بعد اٹھ کر قیام کرے اور باقی رکعات پڑھے
© Copyright 2025, All Rights Reserved