• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

مردوں کیلئے سجدہ میں پائوں زمین سے اٹھنے کا مسئلہ

 

مردوں کیلئے سجدہ میں پائوں زمین سے اٹھنے کا مسئلہ

مردوں کیلئے سجدہ میں پائوں اٹھنے کا کیا حکم ھے؟  مرد حضرات سجدہ میں پائوں کیسے رکھیں، صحیح طریقہ کیا ھے؟ اس میں کچھ تفصیل ھے

1

سجدہ میں دونوں پائوںمیں سے کوئی نہ کوئی حصہ کم از کم ایک لمحہ کیلئے زمین پر رکھنا فرض ھے اگر ایک لمحہ کیلئے بھی زمیں پر پائوں کا کوئی حصہ نہ لگا تو فرض چھوٹ گیا نماز نہیں ھوئی

2

سجدہ میں دونوں پائوں میں سے کسی ایک کا کوئی جزء پوری ایک تسبیح (سبحان ربی الاعلی)کی مقدار زمین پر رکھنا واجب ھے اگر اتنی مقدار بھی نہیں رکھا تو واجب چھوٹ گیا دوبارہ نماز پڑھے یا سجدہ سھو کرے

3

سجدہ میں دونوں پائوں پورا سجدہ اٹھے رھے تو سجدہ درست نہیں ھوا لہذا نماز نہیں ھوئی

اگر ایک پائوں اٹھا رھا تو بھی مکروہ تحریمی ھے

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved