• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

خواتین کیلئے سجدہ میں پائوں زمین سے اٹھنے کا مسئلہ

 

خواتین کیلئے  سجدہ میں پائوں زمین سے اٹھنے کا مسئلہ

خواتین کیلئے یہ ھے کہ خواتین بیٹھ کر سجدہ کرتی ھین

خواتین کا سجدہ پائوں پر نہیں ھوتااس لئے نماز میں خواتین کے پائوں زمین سے نہیں اٹھیں گے اور اگر کسی طرح اٹھ بھی گئے یا آگے پیچھے ھو گئے تو بھی خواتین کی نماز پر کسی قسم کا فرق نھیں پڑے گا

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved