مردوں کیلئے رکوع میں ٹخنے ملانا خلاف تحقیق ھے ۔
رکوع میں بھی دونوں پائوں اسی طرح رکھے جیسے قیام میں رکھنے کا حکم ھے یعنی خواتین ایڑیاں ملا کر رکھیں اور مرد حضرات دونوں پائوں قبلہ رخ سیدھے رکھیں اور دونوں پائوں کے درمیان کا فاصلہ برابر ھو
© Copyright 2025, All Rights Reserved