• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

خواتین کیلئے رکوع کا طریقہ

 

خواتین کیلئے رکوع کا طریقہ

خواتین رکوع میں زیادہ نہ جھکیں صرف اتنا جھکیں کہ ھاتھ گھٹنوں تک پہنچ جائیں ھاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر گھٹنوں پر رکھیں  گھٹنوں کو مردوں کی طرح انگلیاں کھول کر مت پکڑیں اپنے گھٹنوں کو تھوڑا سا جھکائیں رکوع میں اپنی کہنیاں اپنے پہلو سے ملی ھوئی رکھیں یعنی خوب سمٹی رھیں

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved