• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

بیٹھ کر نماز پڑھنا

 

فرض واجب اور سنت موکدہ نماز میں قیام مرد و عورت دونوں پر فرض ھے

نماز میں قیام کرنا یعنی کھڑے ھوکر نماز پڑھنا فرض ھے اگربلاوجہ قیام چھوڑا تو نماز نہ ھوگی

قیام چھوڑنے کی دو جگہ اجازت ھے

(۱)

سہارا لے کر بھی کھڑا ھونے کی قدرت نہ ھو

(۲)

کھڑا تو ھوسکتا ھو مگر رکوع سجدہ پر قادر نہ ھو


آج کل بیٹھ کر نماز پڑھنا ایک فیشن بن گیا ھے خوب یاد رکھیں کہ اگر کوئی شخص کسی چیز یا آدمی کا سہارا لے کر بھی کھڑا ھوسکتا ھوپھر بھی بیٹھ کر نماز پڑھی تو نماز نہیں ھوئی

 

اگر گھر میں کھڑا ھو کر نماز پڑھ سکتا ھے مگر مسجد میں لمبی نماز یا چل کر جانے کی تھکن کی وجہ سے کھڑا نہیں ھو سکتا تو گھر میں نماز پڑھے بیٹھ کر نماز نہ ھوگی

 

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved