• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

تکبیر تحریمہ میں ھاتھوں اور انگلیوں کا طریقہ

 

 

تکبیر تحریمہ(نماز کی ابتدا میں اللہ اکبر کہنا) کے وقت ھاتھوں کی انگلیوں کو نہ تو کھولنے کی کوشش کرے نہ ھی آپس میں ملائے بلکہ اصل حالت میں

سیدھی رھنے دے اور ہتھیلیوں کو قبلہ رخ رکھے ۔


مرد کانوں تک ہاتھ اٹھائیں انگوٹھوں کو کانوں کی لو کے برابر رکھیں


خواتین کندھوں تک ہاتھ اٹھائیں

[

پہلے نیت کرے پھر ہاتھ اٹھائے پھر تکبیر کہے پھر ہاتھ باندھے۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved