قیام میں ھاتھ باندھنے کا طریقہ:
مرد قیام میں ہاتھ ناف کے نیچے اس طرح باندھیں کہ دائیں ہاتھ کی ہتھیلی بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کی پشت پر ھو اور دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی اور انگوٹھے سے حلقہ بنا کر بائیں ہاتھ کے گٹے کو پکڑ لیں اور دائیں ہاتھ کی بیچ کی تینوں انگلیاں بائیں کلا ئی پر پھیلی رہیں مردوں کیلئے ہاتھ ناف سے نیچے باندھنا مسنون ھے۔
خواتین دائیں ہتھیلی کو بائیں ہتھیلی پر رکھیں مردوں کی طرح حلقہ بنا کرپکڑیں نہیں اور سینے پر ھاتھ باندھیں
© Copyright 2025, All Rights Reserved