• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ھاتھ اٹھانے، نیت کرنے، تکبیر کہنے اور ھاتھ باندھنے کی صحیح ترتیب

 

سوال

نماز میں تکبیرِ تحریمہ کے وقت ھاتھ اٹھانے، نیت کرنے، تکبیر کہنے اور ھاتھ باندھنے کی صحیح ترتیب کیا ھے؟

جواب

پہلے نیت کرے پھر ہاتھ اٹھائے پھر تکبیر کہے پھر ہاتھ باندھے۔

حوالہ

احسن الفتاوی ج۳ص۱۹

خیر الفتاوی ج ۲ص۲۴۰

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved