• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

نماز میں سجدہ سھو کب واجب ھوتا ھے

سوال

نماز میں سجدہ سھو کب واجب ھوتا ھے

جواب

سجدہ سہو واجب ھونے کا ضابطہ

سجدہ سھو دو وجہ سے واجب ھوتا ھے

( ۱)

نماز میں جو چیزیں واجب ھیں ان میں سے کوئی ایک یا زائد اگر بھولے سے رہ جائے

(۲)

نماز میں جو چیز فرض  یا واجب ھے اسکی ادائیگی میں اتنی تاخیر؍دیر ھوجائے جس میں تین بار سبحان ربی الاعلی یا سبحان ربی العظیم کہہ سکے ۔

حوالہ

احسن الفتاوی ج۴ص۳۰

عمدۃ  الفقہ ص۳۶۰ج۲

© Copyright 2025, All Rights Reserved