• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

مرد کے لئے انگوٹھی کا حکم

مرد کے لئے انگوٹھی کا حکم

حوالہ: احسن الفتاوی ج8ص69

مرد کے لئے دو شرطوں سے انگوٹھی پہننا جائز ہے

1شرط

چاندی کی ہو

2شرط

پانچ ماشے(86ء4گرام) سے کم ہو

نگینے میں کوئی قید نہیں، جس چیز کا بھی ہو اور جتنے وزن کا بھی ہو، جائز ہے۔

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

© Copyright 2025, All Rights Reserved