• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

اس شخص کا حکم جو عورتوں کو بلا ضرورت شرعی گھر سے نہ نکلنے دے

اس شخص کا حکم جو عورتوں کو بلا ضرورت شرعی گھر سے نہ نکلنے دے

 

۔۔ پس جو عورتوں کو گھروں میں بیٹھے رہنے پر مجبور کرے اور چار دیواری سے نکلنے نہ دے اور بغیر برقعہ کہیں آنے جانے سے روکے وہ بالکل قرآن وحدیث وفقہ پر عامل ہے اور اس شخص کو مفاسد سے روکنے کا اجر عظیم ملے گا ٗ اور مغلاق الشرومفتاح الخیر کا مصداق ہو گا۔(امداد الفتاوی ج4 ص181)

© Copyright 2025, All Rights Reserved