فتاوی حقانیہ ج ۲
بے دین خواتین سے پردہ کرنے کا حکم:ص ۴۶۸
اسلام انسان کی عفت و عصمت اور عزت وآبرو کا خیال رکھتا ہے ٗ اور جن عوامل سے اس کی عفت و عصمت پامال ہوتی ہو وہاں سے منع کرتا ہے ٗ جیسا کہ دیندار اور باپردہ گھروں میں برے اور گندے اخلاق والی خواتین کے آنے جانے سے معصوم بچوں خصوصاً عفت مآب خواتین کے متاثر ہونے کا خطرہ رہتا ہے ۔لہٰذا فتنہ وفساد سے بچنے کے لئے بے دین اور بُرے اخلاق والی عورتوں سے عفیف اور دیندار خواتین کو پردہ کرنا ضروری ہے۔
………..
© Copyright 2025, All Rights Reserved