• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

ابتدائی کوائف نامہ برائے داخلہ

ابتدائی  کوائف نامہ برائے رجسٹریشن

برائے مہربانی مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر اپنے کوائف بھیجیں

[email protected]


آپ کے درج ذیل کوائف درکار ھیں

1

آپ جس کورس میں داخلہ لینا چاھتے ھیں اس کا نام لکھیں


2

چوبیس گھنٹے میں جن جن اوقات میں آپ پڑھ سکتے ھیں، وہ اوقات لکھیں


3

آپ ایک ھفتہ میں کتنے دن پڑھنا چاھتے ھیں


4

ملک شہر علاقہ کا نام


5

آپ کا نام اور والد صاحب کا نام


6

عمر ، جنس


7

آپ کا ای میل ایڈریس

آپ کا سکائپی نیم

 

برائے مہربانی ھمارے جواب کا انتظار فرمائیں، آپ کو جواب لازما دیا جائے گا

آپ داخلہ اور کورسز کے متعلق کچھ پوچھنا چاھیں تو بذریعہ ای میل سوال کر سکتے ھیں

WWW.RAHBEREISLAM.COM

© Copyright 2025, All Rights Reserved